the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکاتہ میں کانفرنس کی اجازت نہیں دینے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آر ایس ایس نے ریاست کی ممتا سرکار کا موازنہ اورنگ زیب اور بابر کی حکومت سے کی ہے۔آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر نے ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر مذہبی



امتیازکی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کے کام کرنے کا طریقہ مغل بادشاہ بابر اور اورنگ زیب جیسی ہوچکی ہے۔آ رایس ایس نے کولکاتہ میں 14جنوری کو ہندو سمیلن کا انعقا د کرنے کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت طلب کی تھی جسے حکومت نے مسترد کردا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.